Keep Your Hand Soft in urdu

Posted on Aug 3 2016 - 1:06am
55
--------- Advertisement ---------

------------------

Keep Your Hand Soft in urdu

Tips to keep hand soft and glowing | how to have smooth hands naturally

اگر آپ کی ہتھیلیاں سخت اور کھردری ہوگئی ہوں تو تھوڑا لیموں کا رس اور ایک چائے کا چمچ شکر لے کر ملائیں اور ہاتھوں کے درمیان لگا کر آہستہ آہستہ رگڑیں- یہاں تک کہ شکر گھل جائے- دو تین دن روزانہ عمل کریں- ہاتھ روئی کی طرح ملائم ہوجائیں گے-
ہاتھوں کو ملائم اور نازک کرنے کے لیے دو کھانے کے چمچے زیتون کا تیل٬ ایک کھانے کا چمچہ لیموں کا عرق اور آدھا چائے کا چمچہ پانی ملا کر خوب اچھی طرح انگلی سے پھینٹ لیں اور جب بھی ہاتھ گیلے ہوں یہ مرکب لگا کر آہستہ آہستہ ہاتھوں پر ملیں-
ہاتھ گورے کرنے کے لیے دودھ اور شہد ملا کر ہاتھوں پر صابن کی طرح لگائیں اور تھوڑی دیر بعد دھو لیں-
ہاتھوں کی جلد نرم اور تازہ رکھنے کے لیے چند قطرے عرق گلاب٬ ایک چائے کا چمچہ بالائی اور تھوڑا سا شہد ملا کر ہاتھوں پر لگا لیا کریں

--------- Advertisement ---------

------------------

--------- Advertisement ---------

------------------
Keep Your Hand Soft in urdu was last modified: August 3rd, 2016 by disneyjunior