Qad (Height) Barhane Ka Totka in urdu | Qad Main Izafa | Increase Height | Height Increasing Tips

Posted on Aug 6 2016 - 1:44am
88
--------- Advertisement ---------

------------------

Qad (Height) Barhane Ka Totka in urdu | Qad Main Izafa | Increase Height | Height Increasing Tips

The free motion of swimming is very light on your body and greatly releases stress,which can prevent your body from growing. Try to swim as much as possible, 3 times a week is optimal.

Keep your diet balanced with lots of milk, cheese, fish, chicken, vegetables especially green leafy ones, fresh fruits, nuts, cereals n pulses (daals) etc. Eat saagoodaana kheer in breakfast.

--------- Advertisement ---------

------------------

Drink 1 tsp of a syrup containing lysine (Lysovit) twice a day. Drink warm milk with a pinch of haldi at bedtime.

Eat diet rich in vitamins, calcium, fibers and proteins. Get your diet plan framed by a qualified dietician or nutritionist. Half kg pumpkin (kaddoo) or laukee boiled n mashed. Add 2 tsp honey n a piece of misree. Eat in breakfast daily.

Eat saagoodaana ka dalya with a few drops of kewra n a piece of chaandi ka warq in breakfast daily.

--------- Advertisement ---------

------------------

قد بڑھانے کیلئے
================
• جسمانی خوبصورتی کو بڑھانے میں لمبے قد کا بھی اہم کردار ہے اور دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جن کی خواہش ہے کہ اُن کا قد بھی بڑھ جائے۔ قد کا انحصار موروثی بھی ہوتا ہے اگر والدین میں دونوں کا قد چھوٹا ہے تو عام طور پر بچوں کا قد بھی چھوٹا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ غذائی عادات اور جسمانی حرکات بھی قد پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ وجوہات جو بھی ہوں روزانہ ورزش اور جسمانی حرکات وسکنات سے قد کو بڑھانے کی کوشیش کی جاسکتی ہے جیسے جاگنگ، فٹ بال، کرکٹ کھیلنا، بال پھینکنا اور لٹکنا وغیرہ۔ • تیراکی
• فری سٹائل میں تیرنا جسم کو ہلکا پھلکا اور ذہنی دباؤ سے آزاد کرتا ہے جوکہ قد کو بڑھنے نہیں دیتا۔ ہفتے میں کم از کم تین مرتبہ ضرور تیراکی کریں۔
• ناشتہ میں ساگودانہ کی کھیر صحت اور قد بڑھانے میں بہت مُفید ہے۔
• ایک کپ دودھ میں چُٹکی ہلدی ملاکے رات کو سونے سے پہلے پیئیں۔
• آدھا کلو اُبلا اور میش کیا ہوا کدو یا لوکی لیں اُس میں دو چائے کے چمچ شہد اور ایک ٹکڑا مصری کا ڈالیں، اِسے ناشتے میں کھائیں۔
• روزانہ دن میں دو دفعہ ایک ایک چمچ سیرپ لیں جس میں لیسن موجود ہو۔
• ایسی خوراک لیں جس میں وٹامن، کیلشیم، فائبر اور بروٹین زیادہ مقدار میں ہو۔

--------- Advertisement ---------

------------------

Frequent searches leading to this page:

Qad (Height) Barhane Ka Totka in urdu | Qad Main Izafa | Increase Height | Height Increasing Tips was last modified: August 6th, 2016 by disneyjunior